Monday, September 16, 2024

کرکٹ میں 3ملکوں کی چودھراہٹ ماضی کا قصہ بن گئی

کرکٹ میں 3ملکوں کی چودھراہٹ ماضی کا قصہ بن گئی
April 26, 2017
دبئی (92نیوز)کرکٹ میں تین ملکوں کی چودھراہٹ ماضی کا قصہ بن گئی آئی سی سی اجلاس میں بگ تھری کے خاتمے کا فیصلہ ہو گیا۔  بھارتی کرکٹ بورڈ کے تمام حربے ناکام ہوگئے ہیں اور اب  بھارت کو بڑی رقم بھی نہیں ملے گی ۔ اجلاس میں آٹھ ملکوں نے بگ تھری کے خاتمے کے حق میں ووٹ دیاجبکہ  آئی سی سی کے اگلے اجلاس میں توثیق کی جائے گی۔