Saturday, April 20, 2024

کرکٹ آئر لینڈ نے دورہ پاکستان کے لیے گرین سگنل دے دیا

کرکٹ آئر لینڈ نے دورہ پاکستان کے لیے گرین سگنل دے دیا
May 9, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) کرکٹ آئر لینڈ نے دورہ پاکستان کے لیے گرین سگنل دے دیا ۔ آئرش کرکٹ بورڈ نے  اعلان کیا ہے کہ کھلاڑیوں کو پاکستان بھجوانے سے متعلق فیصلہ جلد کر لیاجائے گا۔ آئرش کرکٹ بورڈ کاکہنا ہے کہ دورے سے متعلق آئی سی سی سے بات چیت جاری ہے ۔