Saturday, May 4, 2024

کرک : گیس سلنڈر دھماکے میں 12افراد جاں بحق

کرک : گیس سلنڈر دھماکے میں 12افراد جاں بحق
January 4, 2016
    کرک(92نیوز)کرک میں  انڈس ہائی وے پر گاڑی میں گیس سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہو گئی ہے جبکہ  پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ  حادثے میں 12 خواتین جاں بحق بحق ہوئیں۔