Friday, May 17, 2024

کرک میں مسافر بس اور وین میں تصادم ، 12افراد ہلاک

کرک میں مسافر بس اور وین میں تصادم ، 12افراد ہلاک
February 6, 2019
کرک ( 92 نیوز ) کرک میں مسافر بس اور وین میں تصادم  12 افراد کی جانیں نگل گیا۔ کرک میں  تیز رفتاری کے باعث مسافر بس اور وین میں تصادم ہوا ، حادثے میں  12 افراد ہلاک ہو گئے ۔ حادثہ انڈس ہائی وے پر پیش آیا ، ٹکر لگتے ہی کوچ میں آگ بھڑک اٹھی  ، حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔