Friday, May 17, 2024

کرک، تخت نصرتی میں دیرینہ دشمنی نے 4 افراد کی جان لے لی

کرک، تخت نصرتی میں دیرینہ دشمنی نے 4 افراد کی جان لے لی
April 6, 2021

کرک (92 نیوز) کرک کی تحصیل تخت نصرتی میں دیرینہ دشمنی نے 4 افراد کی جان لے لی۔

پولیس کے مطابق گڈی خیل میں دونوں فریقین میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ راہگیرزخمی ہو گیا۔