Thursday, April 25, 2024

کرک : انڈس ہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس میں تصادم 13افراد جاں بحق

کرک : انڈس ہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس میں تصادم 13افراد جاں بحق
June 2, 2016
کرک(92نیوز)کرک میں انڈس ہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس میں تصادم ہوا ہے ۔ حادثے میں دوخواتین اور اورچھ بچوں سمیت تیرہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ حادثے میں انتالیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک ہے نہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال کوہاٹ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔ ذرائع کے مطابق آئل ٹینکر اور بس میں تصادم  تیز رفتاری کے باعث ہوا ہے۔