کرپشن کا الزام، بی سی سی آئی نے اسد رؤف پر 5برس کی پابندی عائد کر دی February 12, 2016 Edit Delete کرپشن کا الزام، بی سی سی آئی نے اسد رؤف پر 5برس کی پابندی عائد کر دی ممبئی(ویب ڈیسک)انڈین کرکٹ بورڈ نے پاکستانی امپائر اسد رؤف پر5سال کی پابندی لگادی ہے۔ اسد رؤف پر آئی پی ایل میں کرپشن کا الزام تھا۔ کھیل بریکنگ نیوز اہم ترین