Tuesday, April 23, 2024

کرپشن اور کاروبار بچانے کیلئے نوازشریف کی مودی سے محبت ظاہر ہو گئی،عمران خان

کرپشن اور کاروبار بچانے کیلئے نوازشریف کی مودی سے محبت ظاہر ہو گئی،عمران خان
May 16, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن اورکاروبار بچانے کیلئے نواز شریف کی مودی سے محبت ظاہر ہوچکی ہے ۔ اپنے ٹویٹ پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ  جس رفتار سے نواز شریف مودی کی زبان بول رہے ہیں خدشہ ہے کہ لیگی رہنما پارٹی چھوڑ دیں گے اور  ہوسکتا ہے کہ ن لیگ سے رہنماؤں کےانخلا کو پی ٹی آئی سنبھال نہ سکے۔