Tuesday, April 16, 2024

کروڑوں کے فراڈ میں ملوث سات افسران کی درخواست ضمانت مسترد

کروڑوں کے فراڈ میں ملوث سات افسران کی درخواست ضمانت مسترد
July 16, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی میونسپل کارپوریشن کےشعبہ تعلیم میں کروڑوں روپےفراڈمیں ملوث7 افسران کی درخواست ضمانت مستردکردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی مقامی عدالت نےکراچی میونسپل کارپوریشن شعبہ تعلیم کےایڈیشنل ڈائریکٹر محمداحسان اوراسسٹنٹ ڈائریکٹرمنصورمرزاسمیت سات افسران کی درخواست ضمانت مستردکردی گئیں۔ واضح رہے کہ مذکورہ افسران پرملازمین کےنام پرجعلی اکاونٹ کھلوانےاورگھوسٹ ملازمین کوتنخواہیں جاری کرنےکاالزام ہے۔۔