Sunday, May 12, 2024

کرونا وائرس کے پیش نظر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ویکسی نیشن کاؤنٹر قائم

کرونا وائرس کے پیش نظر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ویکسی نیشن کاؤنٹر قائم
January 23, 2020
لاہور (92 نیوز) لاہور میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے اقدامات کا آغاز کردیا گیا، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ویکسی نیشن کاؤنٹرقائم کردیا گیا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چین سے آنیوالی پروازوں کے مسافروں کا چیک اپ کیا جارہاہے، دیگر ممالک کی چین سے ہوکر پاکستان آنیوالی پروازوں کے مسافروں کا معائنہ لازمی قرار دے دیا گیا۔