Friday, April 19, 2024

کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے فرانسیسی حکومت متحرک

کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے فرانسیسی حکومت متحرک
March 15, 2020
پیرس (92 نیوز) کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے فرانسیسی حکومت متحرک ہوگئی۔ فرانس میں ریسٹورنٹس، کافی شاپس، نائٹ کلبز کو بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ دوسری جانب اسپین حکومت نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوششیں تیز کردیں۔ شہریوں کو گھروں سے غیر ضروری باہر نکلنے سے روک دیا گیا۔