کروشیا ، مرسینجا پوزیگا کلب کا کھلاڑی سینے پر گیند لگنے سے ہلاک
کروشیا( 92 نیوز ) کروشیا کے مارسنیجا پوزیگا کلب کے اہم کھلاڑی برونو بوبن میچ کے دوران ہلاک ہو گئے ۔
سلونیجا کلب کیخلاف میچ کے دوران بوبن کے سینےپربال لگی اور وہ دو تین قدم چل کرزمین پر گرگئے ، چالیس منٹ کی طبی امداد کے باوجود چل بسے۔