Monday, September 16, 2024

کرم ایجنسی : بارودی سرنگ کےدھماکےمیں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی

کرم ایجنسی : بارودی سرنگ کےدھماکےمیں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی
April 25, 2017
پشاور(92نیوز)کرم ایجنسی کےعلاقے گودر میں بارودی سرنگ کا دھماکاجاں بحق افراد کی تعداد 10ہوگئی ۔ 13زخمیوں میں سے  8زخمی ہیلی کاپٹر کے ذریعےپشاور اسپتال منتقل کر یئے گئے ہیں ۔ جاں بحق ہونیوالوں میں 2بہنیں بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں 4لیویز اہلکار شامل ہیں۔