Saturday, May 11, 2024

کرم ایجنسی ، افغان سرحد سے ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ ، ایف سی کے 2 اہلکار شہید

کرم ایجنسی ، افغان سرحد سے ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ ، ایف سی کے 2 اہلکار شہید
April 15, 2018
کرم ایجنسی (92 نیوز) کرم ایجنسی میں افغان سرحد سے ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ سے ایف سی کے 2 اہلکار شہید جبکہ 5 زخمی ہو گئے ہیں ۔ ایف سی اہلکار پاک افغان سرحد پرمعمول کی نگرانی پرمامور تھے ۔ صورتحال کو معمول پر لانے کے لیے اعلیٰ سطح پر عسکری رابطے جاری ہیں ۔