Thursday, April 25, 2024

کرسٹیانو رونالڈو کافٹبال لیگز میں مسلسل 12 سیزنز میں 20 گول اسکور کرنیکا ریکاڈ

کرسٹیانو رونالڈو کافٹبال لیگز میں مسلسل 12 سیزنز میں 20 گول اسکور کرنیکا ریکاڈ
March 3, 2021

لندن(92 نیوز) کرسٹیانو رونالڈونے فٹبال لیگز میں مسلسل 12 سیزنز میں 20 گول اسکور کر کے ریکارڈ قائم کر دیا۔

کرسٹیانو رونالڈو مسلسل 12 سیزنز میں 20 اسکور کرنے والے پہلے فٹبالر بن گئے ، کرسٹیانو رونالڈو نے اسپزیا کے خلاف ایک گول کر کے ریکارڈ اپنے  نام کیا،یووینٹس نے اسپزیا کو تین صفر سے شکست دی۔

انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے ولور ہیمپٹن کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی۔