Tuesday, April 16, 2024

کرسٹیانو رونالڈو نے فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا

کرسٹیانو رونالڈو نے فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا
January 10, 2017

 

لاہور(ویب ڈیسک)کرسٹیانو رونالڈو نے فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا۔ کرسٹیانورونالڈو کی قیادت میں پرتگال پہلی بار یورپین چیمپئن بنا۔ کرسٹیانورونالڈو کے کلب ریال میڈرڈ نےگزشتہ سال  چیمپینز لیگ ٹائٹل جیتا۔

اٹلی کے کلاڈیو رینیری نے فیفا کا بیسٹ کوچ آف دی ایئر کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔