Sunday, September 8, 2024

کرسٹیانو رونالڈو بھیس بدل کر سڑکوں پر فٹبال کھیلتے رہے

کرسٹیانو رونالڈو بھیس بدل کر سڑکوں پر فٹبال کھیلتے رہے
August 4, 2015
میڈریڈ(سپورٹس ڈیسک)دنیا کا مہنگا ترین فٹبالر حلیہ  بدل کر سڑکوں پر فٹبال کھیلےتو کیا ہوگا؟ ایسا ہی کچھ کیا ہر دل عزیزکرسٹیانو رونالڈو نےرونالڈو کے ساتھ کیا ہواتفصیلات کچھ یوں ہیں ۔ ریال میڈریڈ کے دل کی دھڑکن اور پرتگال کی آن بان اور شان کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے مداحوں کو دیا انوکھا  سرپرائز اسپین کے دارالحکومت میڈریڈ کی گلیوں میں ۔ رونالڈو بھیس بدل کر گھومتے رہے فٹبال کھیلتے رہے اور لڑکیوں سے فون نمبر بھی مانگا مگر کسی نے لفٹ نہیں کرائی۔ داڑھی میں  چہرے کو چھپا کر  رونالڈو  گھنٹوں سٹرک پر بیٹھے رہے ۔ اور وقفے وقفے سے فٹبال سے  ٹرک بھی دکھاتے رہے۔ لوگوں نے گھاس نہ ڈالی مگر جب رونالڈو نے داڑھی موچھیں ہٹائیں تب کیا ہوا۔ 1 2 3 10 11 12 22 222