Monday, September 16, 2024

کرس گیل نے سب سے زیادہ چھکوں کا شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا

کرس گیل نے سب سے زیادہ چھکوں کا شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا
July 31, 2018
دبئی ( 92 نیوز) جارح مزاج ویسٹ انڈیزکرکٹر کرس گیل نے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکوں کا شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کر دیا ۔ کرس گیل اب انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ اپنے نام کرنے  کیلئے صرف ایک چھکے کی دوری پر ہیں ۔ اسٹار بلے باز تینوں فارمیٹس میں 476 چھکے لگا کر انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکوں کا  آفریدی کا ریکارڈ برابر کرچکے ہیں۔