Friday, April 26, 2024

کرس گیل بھی پی ایس ایل کے لیے پاکستان پہنچ گئے

کرس گیل بھی پی ایس ایل کے لیے پاکستان پہنچ گئے
February 16, 2021

لاہور (92 نیوز) پاکستانی مداحوں کے پسندیدہ عالمی شہرت یافتہ بلے باز کرس گیل بھی پی ایس ایل کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔

ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے کرس گیل پی ایس ایل کے چھٹے سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے۔

کرس گیل نے سوشل میڈیا پر مداحوں کیساتھ پاکستان آنے کی خبر شیئر کی۔