Sunday, September 8, 2024

کردار پر انگلیاں اٹھانے والے دکھائیں انکو ٹکٹ کیلئے کونسی درخواست دی ، جلیل احمد شرقپوری

کردار پر انگلیاں اٹھانے والے دکھائیں انکو ٹکٹ کیلئے کونسی درخواست دی ، جلیل احمد شرقپوری
October 15, 2020
 لاہور (92 نیوز) جلیل احمد شرقپوری نے کہا کردار پر انگلیاں اٹھانے والے دکھائیں انکو ٹکٹ کیلئے کونسی درخواست دی۔ یہ خود ٹکٹ لے کر آئے تھے۔ جلیل احمد شرقپوری نے میڈیا گفتگو میں کہا اسپیکر اسمبلی کے پاس خود استعفیٰ لے کر جائیں گے۔ نوازشریف کے ایسے فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے جو ملک کی بنیادوں کو ہلا دے۔