Tuesday, April 23, 2024

کرتار پور راہداری کھولنے سے پاک بھارت تعلقات بہتر ہوںگے، منموہن سنگھ

کرتار پور راہداری کھولنے سے پاک بھارت تعلقات بہتر ہوںگے، منموہن سنگھ
November 9, 2019
کرتار پور(92 نیوز) سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ  کہتے ہیں کرتار پور راہداری کا افتتاح تاریخی لمحہ ہے۔ راہداری کھولنے سے پاک بھارت تعلقات بہتر ہوں گے۔ منموہن سنگھ نے کہا کہ آج سکھ برادری کیلئے بہت بڑا دن ہے۔ راہداری کھولنے سے دونوں ممالک کے درمیان نئی راہیں کھلیں گی۔