Saturday, May 4, 2024

کراچی،گلشن اقبال میں 13میں جھونپڑیوں میں آتشزدگی،ایک بچی جاں بحق

کراچی،گلشن اقبال میں 13میں جھونپڑیوں میں آتشزدگی،ایک بچی جاں بحق
May 22, 2018
کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے علاقے گلشن اقبال 13 میں جھونپڑیوں اور کباڑ کی دکان میں لگ گئی ، شعلوں کی زد میں آکر ایک بچی جاں بحق ہو گئی ۔ فائر بریگیڈ کی 10گاڑیوں نے آغ پر قابو پایا ، آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہو سکیں ۔