Saturday, April 27, 2024

کراچی،گرمی کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 21،22اور23مئی کے پرچے ملتوی

کراچی،گرمی کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 21،22اور23مئی کے پرچے ملتوی
May 20, 2018
کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں گرمی کی شدید لہر کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 21،22 اور 23 مئی کو ہونے والے پرچے ملتوی کر دیئے گئے ۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نےشدید گرمی اورہیٹ ویو کے خدشات کے پیش نظرپرچے ملتوی کئے۔