Saturday, April 27, 2024

کراچی،کباڑ خانے سے کتب ملنے کا معاملہ ،انٹی کرپشن کا نیا مقدمہ درج کرنے پر غور

کراچی،کباڑ خانے سے کتب ملنے کا معاملہ ،انٹی کرپشن کا نیا مقدمہ درج کرنے پر غور
May 20, 2018
کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں لانڈھی کے کباڑ خانے سے سرکاری کتابیں ملنے کے معاملے پر محکمہ اینٹی کرپشن نے ذمہ داروں کے خلاف نای مقدمہ درج کرنے پرغور شروع کر دیا۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے سرکاری اسکولوں کی انتظامیہ سے بھی تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پولیس اور اینٹی کرپشن حکام کورنگی میں اسکولوں کا سروے کریں گے ۔