Friday, April 26, 2024

کراچی،پی آئی ڈی سی کے قریب امریکی قونصلیٹ کی گاڑی کی ٹکرسےموٹرسائیکل سوارزخمی

کراچی،پی آئی ڈی سی کے قریب امریکی قونصلیٹ کی گاڑی کی ٹکرسےموٹرسائیکل سوارزخمی
October 15, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں پی آئی ڈی سی کے قریب امریکی قونصلیٹ کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص زخمی ہو گیا۔ زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جب کہ اس کی شناخت شبیر حسین کے نام سے ہوئی ہے ۔ پولیس نے امریکی قونصل خانے کی گاڑی تحویل میں لےلی ۔ امریکی قونصل خانے کی گاڑی غیر ملکی خاتون چلا رہی تھی ۔ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ زخمی کے بیان کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔