Tuesday, May 7, 2024

کراچی،نیو چالی میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی ،تین افراد جھلس گئے

کراچی،نیو چالی میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی ،تین افراد جھلس گئے
April 28, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) کراچی کے علاقے نیو چالی میں رہائشی عمارت میں آگ بھڑکنے سے تین افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے شعلوں پر قابو پالیا جب کہ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیاگیا۔