Sunday, September 8, 2024

کراچی:مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش

کراچی:مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش
January 18, 2016
  کراچی(92نیوز)کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش ناگن چورنگی، سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی، صفورا چورنگی  اور فیڈرل بی ایریا میں ہلکی بارش، ۔ شہر میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے  اور بارش سے موسم سرد ہوگیا  جبکہ متعدد علاقوں میں بجلی  کی فراہمی معطل ہوگئی ہے ۔