Thursday, April 25, 2024

کراچی:شاہراہ فیصل پر دوسرے دن بھی ٹریفک جام

کراچی:شاہراہ فیصل پر دوسرے دن بھی ٹریفک جام
January 3, 2016
کراچی(92نیوز)شہر قائد کی مصروف ترین سڑک ،شاہراہ فیصل پر دوسرے دن بھی بدترین ٹریفک جام رہا ۔ ہزاروں گاڑیاں پھنس گئیں جبکہ  کمشنر کراچی کہتے ہیں ریلوے کراسنگ کے مقام پر مرمت کا پہلا مرحلہ کل صبح چھے بجے تک مکمل ہوگا۔ کمشنر کا کہنا تھا کہ جب تک مرمت کا کام مکمل نہیں ہوتا  تب تک شہری متبادل راستے اختیار کریں۔