Thursday, March 28, 2024

کراچی:سی ٹی ڈی کو جدید ٹیکنالوجی سےآراستہ کردیا گیا

کراچی:سی ٹی ڈی کو جدید ٹیکنالوجی سےآراستہ کردیا گیا
January 19, 2017
کراچی(92نیوز)دہشتگردی کی روک تھام کیلئے محکمہ انسداد دہشت گردی سندھ کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کر دیا گیا ہے۔ ونگ کو دو  فور جی لوکیٹر فراہم  کر دیئے گئے ہیں فور جی لوکیٹرملنے سے سی ٹی ڈی کو دہشتگردوں تک رسائی حاصل ہو سکے گی ۔اس سے قبل سندھ پولیس کے پاس ٹو جی کے لوکیٹر تھے ۔