Monday, September 16, 2024

کراچی،سپریم کورٹ نے 13 سال بعد تین ملزموں کو بری کردیا

کراچی،سپریم کورٹ نے 13 سال بعد تین ملزموں کو بری کردیا
April 4, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) سپریم کورٹ سے 13 سال بعد ملزموں کو انصاف مل گیا ۔ سپریم کورٹ رجسٹری کراچی نے 13 سال بعد 3 ملزموں کو بری کر دیا ۔ عدالت نے بریت کے خلاف مدعی مقدمہ کی اپیل مسترد کر دی ۔