Thursday, September 19, 2024

کراچی:سفاری پارک کی جھیل میں ڈوبنےوالےبچےکی لاش نکال لی گئی

کراچی:سفاری پارک کی جھیل میں ڈوبنےوالےبچےکی لاش نکال لی گئی
March 8, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے سفاری پارک کی جھیل میں ڈوبنے والے بچے کی لاش نکال لی گئی ہے ڈوبنے والے  بچے کی پانچ گھنٹے سے تلاش جاری تھی ریسکیو ذرائع۔