Saturday, April 20, 2024

کراچی:رینجرز کی ملیر سعود آباد میں کارروائی، 2ملزم گرفتار

کراچی:رینجرز کی ملیر سعود آباد میں کارروائی، 2ملزم گرفتار
March 3, 2017
کراچی(92نیوز) رینجرز نے  ملیرسعود آباد میں کارروائی کرکے دو ملزم گرفتارکرلئے ہیں ۔گرفتار افراد کی شناخت جمیل اور افتخار احمد کے نام سے ہوئی ہے۔   ترجمان رینجرز کے مطابق جمیل کا تعلق ایم کیو ایم پاکستان، افتخار احمد کا ایم کیو ایم لندن سے ہے۔ دونوں اسلحہ کی غیر قانونی ترسیل اور فروخت میں ملوث ہیں جبکہ ملزم پولیس کے حوالےکردیئے گئے ہیں ۔