Saturday, April 27, 2024

کراچی،دوگروپوں میں فائرنگ،ایس ایچ اوبلوچ کالونی زخمی

کراچی،دوگروپوں میں فائرنگ،ایس ایچ اوبلوچ کالونی زخمی
May 20, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) کراچی کے علاےق بلوچ کالونی میں دو مسلح گروپوں میں تصادم ہو گیا، جب کہ فائرنگ سے ایس ایچ او بلوچ کالونی عبداللہ بھٹو زخمی ہو گئے ۔ اے ایس پی کاشف ہاشمی کا کہنا ہے کہ مسلح ملزموں نے پولیس کا اسلحہ چھیننے کی کوشش کی ،فائرنگ کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔