کراچی:بوٹ بیسن میں پولیس کی کارروائی،4ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد April 29, 2016 Edit Delete کراچی:بوٹ بیسن میں پولیس کی کارروائی،4ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد کراچی(92نیوز)کراچی کےعلاقے بوٹ بیسن میں پولیس کی کارروائی میں چارملزم گرفتارکر لئے گئے ہیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزموں سےاسلحہ اورموٹرسائیکل برآمدکرلی گئی۔ پاکستان سندھ بریکنگ نیوز اہم ترین