Monday, September 16, 2024

کراچی:بم کی اطلاع پر سکیورٹی اداروں کی دوڑیں

کراچی:بم کی اطلاع پر سکیورٹی اداروں کی دوڑیں
January 24, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی میں بم کی اطلاعات پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دوڑیں لگ گئی ہیں ۔ پولیس، رینجرز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے نارتھ کراچی کے دو پارکس اور گراؤنڈ کو چھان مارا جس کے بعد  بم ڈسپوزل اسکواڈ نے علاقے کو کلیئر قرار دے دیا ہے ۔