Sunday, May 5, 2024

کراچی،بفر زون میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دوافراد جاں بحق

کراچی،بفر زون میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دوافراد جاں بحق
May 13, 2018
کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے علاقے بفر زون میں دکان میں گھس کر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے  دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔ ایس ایس پی سینٹرل کا کہنا ہے کہ واقعہ ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا، جاں بحق افراد کی شناحت دانش اور سلیم کے نام سے ہوئی ہے۔