Sunday, September 8, 2024

کراچی:بریگیڈ پولیس کی کارروائی،4افراد زیرحراست،اسلحہ برآمد

کراچی:بریگیڈ پولیس کی کارروائی،4افراد زیرحراست،اسلحہ برآمد
March 23, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی میں بریگیڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار افراد کو حراست میں لے کراسلحہ برآمد کر لیا ہے جبکہ دوسری طرف یونیورسٹی روڈ نیپا چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ  میں دو ملزم زخمی حالت میں گرفتارکر لئے گئے ہیں ۔