Sunday, May 5, 2024

کراچی ،گھر میں کام کرنیوالی خواتین لاکھوں مالیت کا زیور لے اڑیں

کراچی ،گھر میں کام کرنیوالی خواتین لاکھوں مالیت کا زیور لے اڑیں
December 7, 2017

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی کے علاقے کلفٹن میں گھرمیں کام کرنے والی دو خواتین لاکھوں مالیت کا زیور لے اڑیں ۔
دونوں نوکرانیوں کا آج گھر میں پہلا دن تھا کہ صفائی کے بہانے دونوں نے قیمتی زیورات لوٹے اور رفو چکر ہو گئیں ۔
متاثرہ خاندان نے تھانے میں رپٹ درج کرا دی ہے ۔