Saturday, April 20, 2024

  کراچی: گورنر ہاؤس کو بھارت سے دھمکی آمیز کال موصول

   کراچی: گورنر ہاؤس کو بھارت سے دھمکی آمیز کال موصول
October 23, 2015
کراچی(92نیوز) گورنر ہاؤس کو بھارت سے دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے ،کال کرنے والے نے گونر ہاؤس کو اڑانے کیلئے بم کی اطلاع دی جبکہ چیکنگ پر کلیئر قراردیدیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں گورنر ہاؤس کو  بھارت سے  دھمکی آمیزکال موصول ہوئی ۔ کال کرنے والے نے  گورنرہاؤس میں بم کی اطلاع دی جبکہ چیکنگ پر گورنر ہاؤس کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔