Thursday, March 28, 2024

کراچی :گلشن اقبال میں مسلح افراد سکول وین چھین کرفرار

کراچی :گلشن اقبال میں مسلح افراد سکول وین چھین کرفرار
December 18, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی کےعلاقےگلشن اقبال میں مسلح افرادنےطلباکواسکول چھوڑکرواپس آنےوالی وین چھین لی،مسلح افرادنےاسلحےکےزورپرڈرائیورکویرغمال بنایااوروین چھین کرباآسانی فرارہوگئے۔ اطلاع ملتےہیں پولیس نےمسلح افرادکی تلاش شروع کردی۔ دوسری طرف اس گاڑی کا دہشتگردی کی واردات میں استعمال ہونے کا بھی خدشہ ہے ۔