Thursday, April 18, 2024

کراچی : گرمی کی ستائی عوام نے پانی کی پائپ لائن کاٹ کر شاور بنا لیا

کراچی : گرمی کی ستائی عوام نے پانی کی پائپ لائن کاٹ کر شاور بنا لیا
June 26, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے پاک کالونی میں گرمی کے ستائے لوگوں نے گرمی کا توڑ ڈھونڈ لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے  پاک کالونی ریکسرلائن میں جہا ں گرمی کےستائے شہریوں  کو واٹر بورڈ نے پانی نہ دیا تو شہریوں نے نےواٹربورڈ کی لائن کو کاٹ کر "شاور"بنالیا۔ شہریوں نےسڑک پرہی عارضی سوئمنگ پول بنالیا جس میں بچے،بوڑھےاورجوان، سب کےسب اس عارضی سوئمنگ پول سےمستفید ہونے لگے۔