Sunday, September 8, 2024

کراچی : گرمی کی تعطیلات کے بعد سندھ بھر میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی : گرمی کی تعطیلات کے بعد سندھ بھر میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کھل گئے
August 11, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی سمیت سندھ بھرمیں گرمی کی تعطیلات کےبعدسرکاری اورنجی سکولزکھل گئے تفصیلات کےمطابق کراچی سمیت سندھ بھرکےسرکاری اورنجی سکولزستردن کی چھٹیوں کےبعددوبارہ کھل گئے،سکولزکھلنےپربچوں کےچہروں پرمسکراہٹ بکھرگئی اورہنستےمسکراتےہوئےسکول میں داخل ہوئے۔ واضح رہے کہ کراچی سمیت سندھ بھرمیں تمام سکولزطےشدہ شیڈول کےمطابق تین اگست کوکھلنا تھےتاہم حکومت سندھ نےسیلابی صورتحال کےباعث چھٹیوں میں ایک ہفتےکی توسیع کردی تھی۔