Wednesday, April 24, 2024

کراچی: گرمی سے جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد266 ہوگئی

کراچی: گرمی سے جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد266 ہوگئی
June 22, 2015
کراچی(92نیوز)گرمی سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد266 ہو گئی جناح اسپتال میں زیر علاج مزید چار افراد دم توڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گرمی سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد266 ہو گئی جبکہ جناح اسپتال میں زیر علاج مزید چار افراد دم توڑ گئے۔ جناح استپال میں اب تک گرمی سے 143افراد جاں بحق ہوئے،عباسی شہید اسپتال میں اب تک جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 58 ہوگئی،سول استپال میں جاں بحق افراد کی تعداد 35 ، لیاری جنرل استپال میں 7 افرد لقمہ اجل بنےجبکہ دیگر ہسپتالوں میں بھی اموات ہوئی ہیں ۔