Tuesday, May 14, 2024

کراچی : گرفتار دہشتگرد شمشیر نے ایم پی اے ساجد قریشی کے قتل کا اعتراف کر لیا

کراچی : گرفتار دہشتگرد شمشیر نے ایم پی اے ساجد قریشی کے قتل کا اعتراف کر لیا
November 3, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی سے گرفتار دہشتگرد نے ایم پی اے ساجد قریشی کے قتل کا اعتراف کر لیاہے ، 92نیوز نے گرفتار 2 دہشت گردوں کی تصاویر اور انٹروگیشن رپورٹ حاصل کر لی۔ تفصیلات کےمطابق ملزم کا ساتھیوں سے مل کر ٹارگٹ کلنگ کی دیگر کئی وارداتوں کا بھی اعتراف کراچی میں گرفتار دہشتگرد شمشیر نے ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی ساجد قریشی کے قتل کا اعتراف کر لیا۔ نائنٹی ٹو نیوز نے کالعدم تنظیم کے گرفتار دو دہشت گردوں کی تصاویر اور انٹروگیشن رپورٹ حاصل کر لی ہے ۔ ملزم نے ساتھیوں سے مل کر ٹارگٹ کلنگ کی دیگر کئی وارداتوں کا بھی اعتراف کیاہے۔