Sunday, May 12, 2024

کراچی، گاڑی میں آگ لگنےسے جھلس کر جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی

کراچی، گاڑی میں آگ لگنےسے جھلس کر جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی
January 11, 2020
کراچی (92 نیوز) کراچی میں گاڑی میں آگ لگنے کے دلخراش واقعہ میں جھلس کر جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی، دوبچے معاویہ اورارسلان اسپتال میں چل بسے۔ مرنےوالوں میں میاں بیوی اور تین بچے بھی شامل ہیں، واقعہ نیوکراچی میں پیش آیا، حادثے کا شکار فیملی کا تعلق سرجانی تیسر ٹاؤن سے ہے، گلشن اقبال میں شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے جا رہے تھے۔