Thursday, April 25, 2024

کراچی، گارڈن میں حساس ادارے کاآپریشن،2 دہشت گرد گرفتار

کراچی، گارڈن میں حساس ادارے کاآپریشن،2 دہشت گرد گرفتار
April 26, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) کراچی کے علاقے گارڈن میں حساس ادارے نے آپریشن کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ ڈی ایس پی چودھری عارف کے مطابق گرفتار دہشگردوں کا تعلق  کالعدم تنظیم جئے سندھ متحدہ محاذ سے ہے ۔دہشت گرد فیاض اور لیاقت سے اسلحہ اور بارودی موا برآمد ہوا۔