Friday, May 10, 2024

کراچی کے مقامی معاملات کئی سال سے پیپلزپارٹی کے ہاتھ میں نہیں ، مولا بخش چانڈیو

کراچی کے مقامی معاملات کئی سال سے پیپلزپارٹی کے ہاتھ میں نہیں ، مولا بخش چانڈیو
November 9, 2020

اسلام آباد(92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے پروگرام صبح سویرے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے مقامی معاملات کئی سال سے پیپلزپارٹی کے ہاتھ میں نہیں۔

رہنما پیپلزپارٹی مولابخش چانڈیو نے پروگرام صبح سویرے پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  سندھ حکومت بہتر طریقے سے کام کررہی ہے،شیخ رشید کی آج تک کوئی بات درست ثابت نہیں ہوئی۔