Saturday, April 27, 2024

کراچی کے مجتبیٰ حسن کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج

کراچی کے مجتبیٰ حسن کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج
May 20, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) پاکستانی نوجوان مجتبیٰ حسن کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کر لیا گیا۔ مجتبیٰ حسن نے سب سےزیادہ اخروٹ توڑنے کا ریکارڈ بھارت کے پربھاکرریڈی سےچھیناتھا۔ گنیز ورلڈریکارڈنےاپنی ویب سائٹ پرکراچی کےمجتبیٰ حسن کانام بھی اپ ڈیٹ کردیا۔