Thursday, April 25, 2024

کراچی کے علاقے گلشن معمار میں برساتی پانی کے گڑھے میں ڈوب کر تین بچے جاں بحق

کراچی کے علاقے گلشن معمار میں برساتی پانی کے گڑھے میں ڈوب کر تین بچے جاں بحق
August 28, 2019
 کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے گلشن معمار میں افسوسناک واقعہ  پیش آیا۔ برساتی پانی کے گڑھے میں ڈوب کر تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ بچے کھیل کے دوران پانی کے گڑھے میں ڈوبے تھے۔ بچوں کی عمریں 5 سے 11 سال کے درمیان ہیں۔ طالبعلم عثمان کے والد نے کہا کہ انسٹرکٹرز کے ہوتے ہوئے سنگین غلطی کسطرح ہوگئی ۔ گرفتار انسٹرکٹرز کا کہنا ہے عثمان کو فوری طور پر فرسٹ ایڈ دی گئی تھی لیکن ایسا لگ رہا تھا کہ عثمان نے کوئی چیز اپنے منہ میں  رکھی ہوئی ہے۔ ڈی جی پرائیوٹ اسکولز منصوب صدیقی اور رجسٹرار رفیعہ ملاح نے اسکول کا دورہ کیا اور سوئمنگ پول کا جائزہ لیا اور کہا کہ شواہد کی روشنی میں رپورٹ تیار کی جائے گی جبکہ اسکول انتظامیہ کی غفلت ثابت ہوگئی تو رجسٹریشن منسوخ کی جاسکتی ہے ۔ معصوم عثمان کے والد نے مطالبہ کیا ہے کہ انصاف فراہم کیا جائے تاکہ کسی اور کے بچے کے ساتھ ایسا واقعہ نہ ہو سکے ۔ ادھر 11 سالہ معصوم بچے عثمان کی نمازجنازہ گلستان جوہر میں ادا کر دی گئی ۔