Wednesday, April 24, 2024

کراچی کے علاقے کھارادر میں دستی بم حملہ،دو افرادجاں بحق

کراچی کے علاقے کھارادر میں دستی بم حملہ،دو افرادجاں بحق
January 18, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی کے علاقے کھارادر میں دستی بم حملے میں دو افرادجاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے ۔

پولیس کے مطابق بھتہ نہ دینے پر کھارادر میں دستی بم حملہ کیا گیا ہے جس کی زد میں آکر دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے ۔ل

واقعے کیخلاف تاجروں نے ایم اے جناح روڈ  پر احتجاج کیا جبکہ اولڈ ایریا میں مارکیٹیں بند کر دی گئیں ۔